اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمت دیتا ہے۔پاکستان تاجکستان کے تجارت ،سرمایہ کاری اور ٹرانسپورٹ بارے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس گزشتہ ہفتے دوشنبے میں منعقد ہوا۔ تاجک وفد کی قیادت فرسٹ ڈپٹی منسٹر برائے اقتصادی ترقی وتجارت سیدرجمون نزریزودا نے کی۔جوائنٹ ورکنگ گروپ کے افتتاحی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری وزارت تجارت محمد یونس …
پاکستان تاجکستان کے تجارت، جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمت دیتا ہے۔پاکستان تاجکستان کے تجارت ،سرمایہ کاری اور ٹرانسپورٹ بارے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس گزشتہ ہفتے دوشنبے میں منعقد ہوا۔ تاجک وفد کی قیادت فرسٹ ڈپٹی منسٹر برائے اقتصادی ترقی وتجارت سیدرجمون نزریزودا نے کی۔جوائنٹ ورکنگ گروپ کے افتتاحی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری وزارت تجارت محمد یونس ڈھاگہ نے کی۔ دونوں اطراف نے دونوں ممالک کے مابین کسٹمز کے شعبہ میں تعاون بارے کارروائی شروع کرنے پر اتفاق کیا اور دوطرفہ تجارت بڑھانے پر بھی اتفاق رائے کیا۔








