بیجنگ ۔ یکم اگست (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے فوج سے کہا ہے کہ وہ اصلاحات اور فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عمل کو تیز کر دے۔ پیپلز لبریشن آرمی کے90 برس مکمل ہونے کے موقع پر آج انہوں نے بیجنگ میں کہا کہ فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کمیونسٹ پارٹی اور فوج کی اعلیٰ قیادت سے خطاب …
چینی فوج جنگ کے لیے تیار رہے، چینی صدر

مزید خبریں
بیجنگ ۔ یکم اگست (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے فوج سے کہا ہے کہ وہ اصلاحات اور فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عمل کو تیز کر دے۔ پیپلز لبریشن آرمی کے90 برس مکمل ہونے کے موقع پر آج انہوں نے بیجنگ میں کہا کہ فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کمیونسٹ پارٹی اور فوج کی اعلیٰ قیادت سے خطاب میں کہا کہ چین جارحیت کے خلاف ہے لیکن وہ تمام حملہ آوروں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہے۔








