اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور فاٹا میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ساہیوال ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے اور ملک کے دیگر علاقوں …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور فاٹا میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ساہیوال ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، پشاور، بنوں ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔








