چین اپنی سرزمین کا کوئی حصہ کسی کے حوالے نہیں کرے گا،صدر شی جن پنگ

بیجنگ ۔ 02 اگست (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کے کئی ملکوں کے ساتھ سرحدوں سے متعلق تنازعات چل رہے ہیں خاص طور پرجنوبی بحیرہ چین کے پورے علاقے کے حوالے سے، جہاں چین کئی منصوعی جزیرے بنا رہا ہے۔چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ میں گریٹ ہال آف پیپلز میں حکمران کمیونسٹ پارٹی کے فوجی ونگ کی تشکیل کے90 …

بیجنگ ۔ 02 اگست (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کے کئی ملکوں کے ساتھ سرحدوں سے متعلق تنازعات چل رہے ہیں خاص طور پرجنوبی بحیرہ چین کے پورے علاقے کے حوالے سے، جہاں چین کئی منصوعی جزیرے بنا رہا ہے۔چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ میں گریٹ ہال آف پیپلز میں حکمران کمیونسٹ پارٹی کے فوجی ونگ کی تشکیل کے90 سال پورے ہونے کے موقع پر خطاب میں صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین کو کوئی بھی حصہ کبھی بھی بیرونی فورسز کے حوالے نہیں کرے گا۔

Leave a Reply