اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع رشکئی اقتصادی زون دسمبر 2017 ءمیں فعال ہوجائے گا ، اس زون کے قیام سے صوبے میں روزگار کے ایک لاکھ 40 ہزار براہ راست جبکہ 3 لاکھ 50 ہزار بالواسطہ مواقع پیدا ہوں گے ، منصوبے کے نتیجے میں آئندہ 10 سالوں میں شرح نمو 6 …
رشکئی اقتصادی زون رواں سال دسمبر میں فعال ہوجائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع رشکئی اقتصادی زون دسمبر 2017 ءمیں فعال ہوجائے گا ، اس زون کے قیام سے صوبے میں روزگار کے ایک لاکھ 40 ہزار براہ راست جبکہ 3 لاکھ 50 ہزار بالواسطہ مواقع پیدا ہوں گے ، منصوبے کے نتیجے میں آئندہ 10 سالوں میں شرح نمو 6 فی صد رہے گی جبکہ2025 ءتک فی کس آمدن میں 50 فی صد اضافہ ہوجائے گا ۔








