بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان شہید

سرینگر ۔ 2 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںگزشتہ روزپلوامہ میں پرامن مظاہرین پربھارتی فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان آج سرینگر کے ایک ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق22سالہ عقیل احمد بٹ گزشتہ روز اس وقت زخمی ہوا جب بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے ہاکری پورہ میںمظاہرین پر گولیاں اور پیلٹ برسائے۔

Leave a Reply