سرےنگر ۔ 2 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکام حریت رہنماﺅں کو اغوا کرکے نئی دہلی میں نامعلوم مقام پر نظر بند کرتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں اسے محض سیاسی انتقام قراردیا ہے۔
حریت رہنماﺅں کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر نظر بند رکھنا محض سیاسی انتقام ہے: سید علی گیلانی

مزید خبریں