وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات

مری ۔ 2 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔

Leave a Reply