پاکستان رینجرز پنجاب کا لاہور میں سرچ آپریشن ،کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی ایس کے پانچ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاکستان رینجرز پنجاب نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ لاہور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی ایس کے پانچ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ، پنجاب پولیس اور …

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاکستان رینجرز پنجاب نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ لاہور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی ایس کے پانچ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ، پنجاب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ لاہور میں سرچ آپریشن کیا۔ لاہور میں سرچ آپریشن کے دوران پانچ دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a Reply