انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھرپور مقابلے کے لئے تیار ہیں، ہاشم آملہ

مانچسٹر۔ 3 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو چوتھے میچ میں شکست دیکر سیریز برابر کرنے کے لئے ہرممکن کوشش کرینگے۔ انگلینڈ کو پروٹیز کے خلاف چار میچوں …

مانچسٹر۔ 3 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو چوتھے میچ میں شکست دیکر سیریز برابر کرنے کے لئے ہرممکن کوشش کرینگے۔ انگلینڈ کو پروٹیز کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply