سرینگر ۔ 3 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے پلوامہ میں پر امن مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونیوالے کشمیری نوجوان عقیل کے جاںبحق ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کشمیرمیں نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے ۔
حریت رہنماﺅں اور تنظیموں کی طرف سے شہید کشمیری نوجوان کو زبردست خراج عقیدت

مزید خبریں