اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) رواں سال گوادر میں تعمیر و ترقی کا سال ثابت ہونے جارہا ہے، سی پیک کے تحت رواں سال بجلی اورانفراسٹرکچر کے متعددمنصوبوں کے ساتھ ساتھ سب سے اہم گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا آغاز ہوجائے گا، منصوبہ دو سے تین سالوں میں دوست ملک چین کی مدد سے مکمل کیا جائے گا۔ جمعرات کو پلاننگ کمےشن …
گوادر ماسٹر سٹی پلان، ایسٹ بے ایکسپریس وے، گوادر ہستال کی اپ گریڈیشن اور آبنوشی منصوبوں پر بھی کام تیز کر دیا گیا، سی پیک سیکرٹریٹ حکام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) رواں سال گوادر میں تعمیر و ترقی کا سال ثابت ہونے جارہا ہے، سی پیک کے تحت رواں سال بجلی اورانفراسٹرکچر کے متعددمنصوبوں کے ساتھ ساتھ سب سے اہم گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا آغاز ہوجائے گا، منصوبہ دو سے تین سالوں میں دوست ملک چین کی مدد سے مکمل کیا جائے گا۔ جمعرات کو پلاننگ کمےشن مےں قائم سی پےک سےکر ٹرےٹ کے حکام نے اے پی پی کو بتاےا کہ گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز ہوجائے گا،








