پاکستان رینجرز پنجاب کی قانون نافذ کرنے والے دیگراداروں کے ساتھ ملکر ہنگامی حالت سے نمٹنے کی فرضی مشق

راولپنڈی ۔ 3 اگست (اے پی پی)پاکستان رینجرز اور پنجاب نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگراداروں کے ساتھ ملکر کالا شاہ کاکو موٹر وے انٹر چینچ پر ہنگامی حالت سے نمٹنے کی فرضی مشق کی جس کا مقصد کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے واقعے یا احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر جیسے واقعات کی صورت میں امدادی سرگرمیوں اور کم سے کم نقصانات کے لئے بروقت اقدامات …

راولپنڈی ۔ 3 اگست (اے پی پی)پاکستان رینجرز اور پنجاب نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگراداروں کے ساتھ ملکر کالا شاہ کاکو موٹر وے انٹر چینچ پر ہنگامی حالت سے نمٹنے کی فرضی مشق کی جس کا مقصد کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے واقعے یا احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر جیسے واقعات کی صورت میں امدادی سرگرمیوں اور کم سے کم نقصانات کے لئے بروقت اقدامات اٹھانا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے جمعرات کو پنجاب پولیس ‘موٹر وے پولیس ‘ریسکیو 1122اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر کالا شاہ کاکو انٹر چینچ کے مقام پر فرضی مشق کی ۔

Leave a Reply