گورنر خیبرپختونخوا سے ہلال احمر خیبرپختونخوا ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ہلال احمر خیبرپختونخوا ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین عمران وزیر نے ملاقات کی ۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا کو باجوڑ میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیوں کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی ۔اس موقع پر گورنر نے متوقع دورہ باجوڑ کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔