نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر زیجارتو سے ملاقات

نیویارک ۔23ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر زیجارتو سے ملاقات کی۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں اطراف نے تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

نیویارک ۔23ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر زیجارتو سے ملاقات کی۔

منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں اطراف نے تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔