بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ایک اطلاع کے مطابق اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس

کوئٹہ۔ 23 ستمبر (اے پی پی):بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی رکن صوبائی اسمبلی اشوک کمار کی سربراہی میں جمعرات مورخہ 25 ستمبر 2025 و کو بوقت صبح 11:00 بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی جاری بیان کے مطابق اجلاس میں بلوچستان سیف اینڈ انوئر مینٹل ساونڈ ری سائیکلنگ آف ٹپس کا مسودہ …

کوئٹہ۔ 23 ستمبر (اے پی پی):بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی رکن صوبائی اسمبلی اشوک کمار کی سربراہی میں جمعرات مورخہ 25 ستمبر 2025 و کو بوقت صبح 11:00 بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔

بلوچستان صوبائی اسمبلی جاری بیان کے مطابق اجلاس میں بلوچستان سیف اینڈ انوئر مینٹل ساونڈ ری سائیکلنگ آف ٹپس کا مسودہ قانون 2025 مسودہ قانون نمبر 30 مصدرہ 2025) کو زیر غور لایا جائے گا اور اس بابت مجلس کی جانب سے حتمی سفارشات مرتب کی جائینگی۔