کشمیر کا بھارت کے ساتھ کسی بھی طرح کا انضمام یا وابستگی ممکن نہیں

سرینگر ۔ 4 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے پارلیمنٹ میں دیئے جانے والے بیان کہ جموں کشمیر کا بھارت کے ساتھ اقتصادی انضمام مکمل ہوا ہے، پر ردعمل ظاہر پر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا بھارت کے ساتھ کسی بھی طرح کا انضمام یا وابستگی ہرگز ممکن نہیں ۔

Leave a Reply