اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل(پیر) کی سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل(پیر) کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا