سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مری سے اسلام آباد آمد شاندار استقبال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مری سے اسلام آباد آمد کے موقع پر راستے میں جگہ جگہ ان کا شاندار استقبال کیا گیا، محمد نواز شریف چھانگلہ گلی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے تو ان کے ہمراہ مقامی راہماﺅں کی بڑی تعداد بھی روانہ ہوئی یوں ایک کاررواں بن گیا، وہ ایکسپریس وے کے راستے اسلام آباد آئے …

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مری سے اسلام آباد آمد کے موقع پر راستے میں جگہ جگہ ان کا شاندار استقبال کیا گیا، محمد نواز شریف چھانگلہ گلی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے تو ان کے ہمراہ مقامی راہماﺅں کی بڑی تعداد بھی روانہ ہوئی یوں ایک کاررواں بن گیا، وہ ایکسپریس وے کے راستے اسلام آباد آئے راستے میں بستال موڑ پر کا رکنوں کی بڑی تعد اد نے ان کا استقبال کیا

Leave a Reply