دبئی ۔ 05 اگست (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی یکم ستمبر کو ہوگی۔ماہر کے مطابق ذو الحجہ کا چاند پیر 21 اگست کو (امارات کے وقت کے وقت کے مطابق رات7بجکر 30منٹ) پر نظر آنے کا امکان ہے۔
متحدہ عرب امارات میںعید الاضحی یکم ستمبر کو ہونے کا امکان

مزید خبریں