شمالی کوریا کے ساتھ فوری مذاکرات خارج ازامکان ہیں، امریکی وزیرخارجہ

منیلا۔ 07 اگست (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے شمالی کوریا کے ساتھ فوری مذاکرات کو خارج ازامکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کے جوہری پروگرام پر عالمی صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق منیلا میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پیانگ ینگ پر نئی پابندیاں اسی بات کا ثبوت ہیں۔

Leave a Reply