سرینگر ۔ 07 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا

مزید خبریں