وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply