ایوان بالا کے اجلاس میں سٹینڈرڈ ٹائم(حوالہ جات تشریح) ترمیمی بل 2026سے متعلق متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی
ایوان بالا ، سٹینڈرڈ ٹائم(حوالہ جات تشریح) ترمیمی بل 2026سے متعلق متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں سٹینڈرڈ ٹائم(حوالہ جات تشریح) ترمیمی بل 2026سے متعلق متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔پیرکو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رکن سعدیہ عباسی نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔







