اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان سکواش شیر خان ، بھٹوکرکٹ اکیڈمی کے سربراہ چوہدری اجمل صابر، پاکستان ویل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست کرنل آصف ڈار نے نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ اور ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ …
جان شیر خان کی نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان سکواش شیر خان ، بھٹوکرکٹ اکیڈمی کے سربراہ چوہدری اجمل صابر، پاکستان ویل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست کرنل آصف ڈار نے نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ اور ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلئے مزید اقدامات کریں گے۔








