اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں میاں عامر محمود اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں،یہ ناقابل تلافی نقصان اور بڑا …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں میاں عامر محمود اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں،یہ ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے۔سپیکر سردار ایاز صادق نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








