برائن برادرز راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹورنٹو ۔ 10 اگست (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں برائن برادرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور ان کے بلغارین جوڑی دار گریگور دمترف کو سٹریٹ سیٹس میں …

ٹورنٹو ۔ 10 اگست (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں برائن برادرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور ان کے بلغارین جوڑی دار گریگور دمترف کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-5 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply