اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔قومی سکواڈ اور سائوتھ افریقہ کی ٹیم کل اسلام آباد کلب میں 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کریں گی ۔
پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔قومی سکواڈ اور سائوتھ افریقہ کی ٹیم کل اسلام آباد کلب میں 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کریں گی ۔








