وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر چینی وزیراعطم لی کی کیانگ سے پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے دلی افسوس کا اظہار اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چین میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر چینی وزیراعطم لی کی کیانگ سے پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر چینی وزیراعطم لی کی کیانگ سے پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے دلی افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اگست 17, 2026
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر چینی وزیراعطم لی کی کیانگ سے پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے دلی افسوس کا اظہار
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چین میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر چینی وزیراعطم لی کی کیانگ سے پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چین کے صوبے سی شوان اور خودمختار علاقے شی ژیانگ آغور میں 8 اور 9 اگست 2017 کو زلزلہ سے جانی اور مالی نقصان ہوا۔ وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں اپنی چینی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چین کے بہادر عوام اپنے روایتی عزم اور برداشت سے اس سانحہ سے نکل آئیں گے۔








