4,47,300 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ۔ 11 اگست (اے پی پی) سعودی عرب میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 4 لاکھ 47 ہزار 300 عازمین حج مملکت پہنچ چکے ہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک 445390 عازمین فضائی راستے سے جبکہ 1910 عازمین زمینی راستے سے مملکت پہنچے ہیں

Leave a Reply