مسلم لیگ(ن) کا قافلہ،جہلم سے لاہور کے لئے روانہ

اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ(ن) کے قافلے نے جہلم میں قیام کے بعد لاہور کے لئے سفر کا آغاز کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف جنہوں نے گزشتہ روز اپنے قافلے سمیت جہلم میں قیام کیا تھا،تیسرے روز جہلم سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہو گیا …

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ(ن) کے قافلے نے جہلم میں قیام کے بعد لاہور کے لئے سفر کا آغاز کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف جنہوں نے گزشتہ روز اپنے قافلے سمیت جہلم میں قیام کیا تھا،تیسرے روز جہلم سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہو گیا ہے۔ امکان ہے کہ ان کا اگلا پڑاﺅ گوجرانوالہ میں ہو گا جہاں ان کے استقبال کی تیاریاں کر لی گئی،ان کے حق میں بینرز اور استقبالیہ کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔ کارکنان اپنے قائد کی جھلک دیکھنے کے لئے بے صبری سے منتظر ہیں۔ سیکیورٹی انتظامات کے لئے دوسرے اضلاع سے نفری بھی طلب کی گئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف گوجرانوالہ میں بھی اپنے پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گے۔

Leave a Reply