اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاﷲ نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاﷲ کی ملاقات

مزید خبریں
اگست 17, 2026