اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ریلی میں بچے کی ہلاکت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ محمد نواز شریف نے مقامی لیگی قیادت کو بچے کے لواحقین کے گھر فوری پہنچے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے …
مریم اورنگزیب کا ریلی میں بچے کی ہلاکت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا

مزید خبریں
اگست 17, 2026
اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ریلی میں بچے کی ہلاکت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ محمد نواز شریف نے مقامی لیگی قیادت کو بچے کے لواحقین کے گھر فوری پہنچے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انتظامیہ کو واقعے کی تفصیلات جلد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔








