اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 اگست سے سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق تربیتی کیمپ میں 12 سے15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جس میں سے4 باصلاحیت مرد …
انڈور گیمز کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 اگست سے سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق تربیتی کیمپ میں 12 سے15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جس میں سے4 باصلاحیت مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا انتحاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انڈور گیمز17 سے انڈور گیمز 25 ستمبر تک ترکمانستان کے شہر آشک آباد میں ہوں گے جس میں پاکستان ٹینس سیمت دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لیں گے۔








