اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی) پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے زےر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ سائےکلنگ چےمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں جاری ہے ۔ پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے سےکرٹری سےد اظہر علی شاہ کے مطابق تربےتی کےمپ مےں 6 کھلاڑےوں ارسلان انجم، محسن، برہان اشرف، اوےس خان، عابد صدےق …
ورلڈ سائےکلنگ چےمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ اسلام آباد مےں جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔11 اگست (اے پی پی) پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے زےر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ سائےکلنگ چےمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں جاری ہے ۔ پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے سےکرٹری سےد اظہر علی شاہ کے مطابق تربےتی کےمپ مےں 6 کھلاڑےوں ارسلان انجم، محسن، برہان اشرف، اوےس خان، عابد صدےق اور عبداللہ تربیت حاصل کر ر ہے ہیں اور کھلاڑےوں کو لےول ون کوچ ہارون رشےد جدےد اور اعلی معےار کی تربےت دے رہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ تربےتی کےمپ مےں سے ورلڈ سائےکلنگ چےمپئن شپ کےلئے 2 سائیکلسٹس کا حتمی انتخاب کرےں گے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ سا ئےکلنگ چےمپئن شپ رواں سال 16 سے 22 ستمبر تک ناروے مےں کھےلی جائے گی۔ و








