چیچہ وطنی، اسسٹنٹ کمشنرنے سپورٹس سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا

چیچہ وطنی۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر جاوید ممتازلکھویرا نے سپورٹس سٹیڈیم چیچہ وطنی کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سٹیڈیم کی عمارت اور کھلاڑیوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ تحصیل سپورٹس آفیسر نازیہ ناہید بھی اس موقع پر موجود تھیں۔انہوں نے گراؤنڈ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور گراؤنڈ کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی۔انہوں ے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ کھلاڑیوں …

چیچہ وطنی۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر جاوید ممتازلکھویرا نے سپورٹس سٹیڈیم چیچہ وطنی کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سٹیڈیم کی عمارت اور کھلاڑیوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔

تحصیل سپورٹس آفیسر نازیہ ناہید بھی اس موقع پر موجود تھیں۔انہوں نے گراؤنڈ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور گراؤنڈ کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی۔انہوں ے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ کھلاڑیوں کو تمام دستیاب سہولیات فراہم کی جائیں۔

مزید خبریں