ریاض۔22اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سنائے تکائچی کو جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق انہوں نے بدھ کو جاری بیان میں جاپان کی نو منتخب پہلی خاتون وزیراعظم کو مبارک باد دی۔ واضح رہے کہ سنائے تکائچی نے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا کی جگہ لی ہے۔
سعودی ولی عہد کی جاپان کی نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد

مزید خبریں
ریاض۔22اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سنائے تکائچی کو جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
اردو نیوز کے مطابق انہوں نے بدھ کو جاری بیان میں جاپان کی نو منتخب پہلی خاتون وزیراعظم کو مبارک باد دی۔
واضح رہے کہ سنائے تکائچی نے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا کی جگہ لی ہے۔








