دوحہ۔22اکتوبر (اے پی پی):امری قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز شوریٰ کونسل (قانون ساز ادارے) سے اپنے سالانہ خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہم فلسطین میں تمام اسرائیلی خلاف ورزیوں اور اقدامات کی مذمت کا اعادہ کرتے ہیں، خصوصاً غزہ کو انسانی زندگی کے …
امیر قطر کی اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت

مزید خبریں
دوحہ۔22اکتوبر (اے پی پی):امری قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
اردو نیوز کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز شوریٰ کونسل (قانون ساز ادارے) سے اپنے سالانہ خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہم فلسطین میں تمام اسرائیلی خلاف ورزیوں اور اقدامات کی مذمت کا اعادہ کرتے ہیں، خصوصاً غزہ کو انسانی زندگی کے لئے غیر موزوں علاقہ بنانے اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔








