اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے۔ شہریوں کو ا حتیا طی …
ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان
اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے۔
شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہا۔بدھ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت مٹھی40، تربت،لسبیلہ اور چھور میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








