گیپکو کا سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

سیالکوٹ، 22 اکتوبر (اے پی پی):گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (گیپکو) نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ گیپکو حکام کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 23 اکتوبر کو شہاب روڈ، آڈھا، کیو ایس اے سرجیکل، انڈسٹریل 3، مراکیوال، مسلم کالونی، پسرور روڈ، نور پور، بڈیانہ، گودھا، رچھاڑہ، بن باجوہ، جودھالہ، موسی پور، چھیچھرہ والی، ستراہ، باغے والی، سیڑھ، …

سیالکوٹ، 22 اکتوبر (اے پی پی):گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (گیپکو) نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ گیپکو حکام کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 23 اکتوبر کو شہاب روڈ، آڈھا، کیو ایس اے سرجیکل، انڈسٹریل 3، مراکیوال، مسلم کالونی، پسرور روڈ، نور پور، بڈیانہ، گودھا، رچھاڑہ، بن باجوہ، جودھالہ، موسی پور، چھیچھرہ والی، ستراہ، باغے والی، سیڑھ، بجوات، اشرف پورہ، کوٹلی لوہاراں، کالونی، رم، بیرگ اور چپراڑ میں صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 12 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔