وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس

کراچی ۔12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو کراچی میں سٹریٹ کرائم میں اضافے پر تشویش ہے۔ جو گزشتہ4سال کی کوششوں سے حاصل ہونے والے ثمرات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ہفتہ کو گورنر ہاوس میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سٹریٹ کرائم پر قابو پانے اور جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے …

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

کراچی ۔12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو کراچی میں سٹریٹ کرائم میں اضافے پر تشویش ہے۔ جو گزشتہ4سال کی کوششوں سے حاصل ہونے والے ثمرات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ہفتہ کو گورنر ہاوس میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سٹریٹ کرائم پر قابو پانے اور جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لئے تمام انٹیلی جنس وسائل وسائل کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں وزیراعظم کو صوبے میں بالخصوص کراچی میں مجموعی صورتحال سے متعلق بریف کیا گیا۔

Leave a Reply