وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد روانگی سے قبل ٰائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو

کراچی ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے 25 ارب روپے اور حیدرآباد کے لئے 5 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کااعلان کردیا ہے، ترقیاتی پیکیج پرگورنرسندھ کی زیر نگرانی جلد کام شروع ہوگا۔ کراچی کے ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانگی سے قبل ہفتہ کو ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سندھ کے …

کراچی ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے 25 ارب روپے اور حیدرآباد کے لئے 5 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کااعلان کردیا ہے، ترقیاتی پیکیج پرگورنرسندھ کی زیر نگرانی جلد کام شروع ہوگا۔ کراچی کے ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانگی سے قبل ہفتہ کو ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سندھ کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مختلف اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت ہوئی ہے۔کراچی کے لئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکیج پرگورنرسندھ کی زیر نگرانی جلد کام شروع کیا جائےگا، شہر میں ٹریفک نظام کوبہترکرنے کیلئے بات چیت ہوئی ہے۔

Leave a Reply