کراچی ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایڈ یلڈ لیپروسی سینٹر کا دروہ کیا اور ڈاکٹر رتھ فاﺅ کی انسانیت کے لئے خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ہفتہ کے روز ایڈ یلڈ لیپروسی سینٹر میں وزیر اعظم نے ڈاکٹر رتھ فاﺅکی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مرحومہ ڈاکٹر نے پاکستان میں جذام کے خلاف اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔ انہوں …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ایڈ یلڈ لیپروسی سینٹر کا دروہ،

مزید خبریں
کراچی ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایڈ یلڈ لیپروسی سینٹر کا دروہ کیا اور ڈاکٹر رتھ فاﺅ کی انسانیت کے لئے خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ہفتہ کے روز ایڈ یلڈ لیپروسی سینٹر میں وزیر اعظم نے ڈاکٹر رتھ فاﺅکی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مرحومہ ڈاکٹر نے پاکستان میں جذام کے خلاف اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر رتھ فاﺅ نے ایڈیلڈ لیپروسی سینٹر قائم کیا اور اس سینٹر میں جذام کے مریضوں کا نہ صرف علاج کیا جاتا ہے بلکہ ان کی مکمل دیکھ بھال بھی کی جاتی ہے۔








