ریاض ۔ 13 اگست (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی شہداءاور قیدیوں کے ایک ہزار لواحقین کے حج کے لیے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔
شاہ سلمان کی طرف سے1000 فلسطینیوں کے لیے خصوصی حج کا اہتمام

مزید خبریں