اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواووں کیساتھ بارش کی پیشنگوئی

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواووں کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے ،اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواووں کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے ،اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش/بوندا باندی کا بھی امکان ہے

Leave a Reply