مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر ۔ 13 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں3کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونیرہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔فوجیوں نے علاقے میں آپریشن کے دوران ایک مسجد کے علاوہ چار رہائشی مکانات گولہ باری کر کے …

سرینگر ۔ 13 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں3کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونیرہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔فوجیوں نے علاقے میں آپریشن کے دوران ایک مسجد کے علاوہ چار رہائشی مکانات گولہ باری کر کے مسمار کر دیئے

Leave a Reply