اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل میں تمام مسائل کا حل پنہاں ہے۔اتوار کو ”اے پی پی“ سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ نعرے بازی اورنان ایشوز میں الجھنے کی بجائے مسلم لیگ(ن) کی حکومت ترقی اورخوشحالی کییلئے اقدامات پر یقین رکھتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف عوام کے مسائل پر بات کرنے میں …
وفاقی وزیر مشاہداللہ خا ن کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل میں تمام مسائل کا حل پنہاں ہے۔اتوار کو ”اے پی پی“ سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ نعرے بازی اورنان ایشوز میں الجھنے کی بجائے مسلم لیگ(ن) کی حکومت ترقی اورخوشحالی کییلئے اقدامات پر یقین رکھتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف عوام کے مسائل پر بات کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔








