وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ابتدائی تین مر احل

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ابتدائی تین مر احل میں مجموعی طور پر72ہزار964 نوجوانوں نے تربیت حاصل کی ، پہلے مر حلے میں 24ہزار834، دوسرے مرحلے میں 24 ہزار459اور تیسرے مر حلے میں 23 ہزار671 نوجوانوں کو تربیت فراہم کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کہ فیز تھری کے بیج ٹو کے تحت 25ہزار 252 نوجوان عنقریب اپنی تربیت مکمل کرکے فارغ …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ابتدائی تین مر احل میں مجموعی طور پر72ہزار964 نوجوانوں نے تربیت حاصل کی ، پہلے مر حلے میں 24ہزار834، دوسرے مرحلے میں 24 ہزار459اور تیسرے مر حلے میں 23 ہزار671 نوجوانوں کو تربیت فراہم کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کہ فیز تھری کے بیج ٹو کے تحت 25ہزار 252 نوجوان عنقریب اپنی تربیت مکمل کرکے فارغ التحصیل ہونگے۔

Leave a Reply