اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹنننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ اتوارکو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے مستحکم ، پرامن ، محفوظ اورخوشحال پاکستان کے بلوچستان اورپاکستان کے …
وفاقی وزیر سیفران کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹنننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ اتوارکو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے مستحکم ، پرامن ، محفوظ اورخوشحال پاکستان کے بلوچستان اورپاکستان کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔








