وزارت مذہبی امورنے عازمین حج کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزارت مذہبی امورنے جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی عازمین حج کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔ جدہ حج ٹرمینل کے انچارج انعام الحق نے ریڈیوپاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان طے پائے جانے والے اصول وضوابط کے مطابق ایک فاسٹ ٹریک نظام وضع کیا گیا ہے جس کے تحت عازمین حج کو دستاویزات کی …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزارت مذہبی امورنے جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی عازمین حج کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔ جدہ حج ٹرمینل کے انچارج انعام الحق نے ریڈیوپاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان طے پائے جانے والے اصول وضوابط کے مطابق ایک فاسٹ ٹریک نظام وضع کیا گیا ہے جس کے تحت عازمین حج کو دستاویزات کی ضروری تصدیق کے بعد 40 سے 45منٹ کے اندر مکہ روانہ کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply